اردو

urdu

ETV Bharat / state

Business Expo خواتین کو خود کفیل بنانے کے ارادے سے بزنس ایکسپو کا اہتمام - Organize Business Expo

طالبات میں خود اعتمادی اورخود کا کاروبار شروع کرنے سے متعلق بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے ڈاکٹر رفیق زکریا کالج فار ومنس میں ویمن انٹرپرینیور بزنس ایکسپو کا اہتمام کیا گیاBusiness Expo

خواتین کو خود کفیل بنانے کے ارادے سے بزنس ایکسپو کا اہتمام
خواتین کو خود کفیل بنانے کے ارادے سے بزنس ایکسپو کا اہتمام

By

Published : Dec 2, 2022, 6:34 PM IST

اورنگ آباد:مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے ڈاکٹر رفیق زکریا کالج فار ویمنس میں طالبات میں کاروبار سے متعلق دلچپسی پیدا کرنے کے مقصد سے بزنس ایکسپو کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس بزنس ایکسپو کا انعقاد اٰدیم انفو سولوشن اور ویمن انٹر پرینرشپ کے اشتراک سے عمل میں آیا۔DR Rafiq Zakaria College For Women Organize Business Expo

خواتین کو خود کفیل بنانے کے ارادے سے بزنس ایکسپو کا اہتمام

نوکھنڈہ کالج میں پہلی مرتبہ بزنس فیسٹول کا انعقاد ہونے سے طالبات اور ان کے سرپرستوں میں جوش وخروش دیکھا گیا۔کالج کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ طالبات میں صلاحیتوں کی کمی نہیں ہے بلکہ انھیں صحیح راستہ دکھانے کی ضرورت ہے۔

خواتین کو خود کفیل بنانے کے ارادے سے بزنس ایکسپو کا اہتمام

مزید پڑھیں:Pasbaan e Adab in Mumbai ممبئی میں پاسبان ادب کا شاندار اردو میلہ

اورنگ آباد ڈپٹی کمشنر آف پولیس اپرنا گیتے کے ہاتھوں نمائش کا افتتاح عمل میں آیا۔ افتتاحی تقریب میں اٰدیم انفو سولوشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رفیق زکریا کالج فار ویمنس کی وائس پرنسپل ڈاکٹر ودیا پردھان کے علاوہ کئی مہمان موجود تھے۔ ڈی سی پی اپرنا گیتے نے کالج کی طالبات سے خود اعتمادی پیدا کرنے کا مشورہ دیا۔DR Rafiq Zakaria College For Women Organize Business Expo

ABOUT THE AUTHOR

...view details