مذکورہ مطالبہ ممبئی اردو کارواں، زندہ دلان ممبئی اور لنترانی نے حکومت سے کیا ہے۔
مہاراشٹر: مائناریٹی کمیشن کی برخاستگی کا مطالبہ - مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکادمی
مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کی حکومت کی تشکیل کے بعد ریاستی مائناریٹی کمیشن، مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن، مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکادمی، حج کمیٹی اور وقف بورڈ کو برخاست کرنے اور ان کو ازسر نو تشکیل کرنے کا مطالبہ شروع ہوگیا ہے۔
مہاراشٹر: مائناریٹی کمیشن کی برخاستگی کا مطالبہ
تنظیم کے مطابق مائناریٹی کمیشن، مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن، مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکادمی، حج کمیٹی اور وقف بورڈ میں جو اراکین ہیں، ان میں سے اکثر کا تعلق بی جے پی سے ہے۔