جنوبی ممبئی میں غیر قانونی عمارتوں کو لیکر مقامی لوگوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ Amin Patel on Illigal Construction۔ ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے اس سلسلے میں رکن اسمبلی امین پٹیل سے خاص بات چیت کی۔ جنوبی ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں غیر قانونی عمارتوں سے متعلق رکن اسمبلی امین پٹیل نے مہاراشٹر حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی عمارتوں پر روک لگائی جائے تاکہ لوگوں کا جو جانی ومالی نقصان ہوتا ہے اس سے بچا جاسکے۔
Amin Patel on Illigal Construction: غیرقانونی عمارتوں کی تعمیر پر روک لگانے کا مطالبہ - غیر قانونی عمارتوں پر روک لگائی جائے
جنوبی ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں غیر قانونی عمارتوں سے متعلق رکن اسمبلی امین پٹیل نے مہاراشٹر حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی عمارتوں پر روک لگائی جائے تاکہ لوگوں کا جو جانی ومالی نقصان ہوتا ہے اس سے بچا جاسکے۔ MLA Amin Patel on Illigal Construction
غیرقانونی عمارتوں کی تعمیر پر روک لگانے کا مطالبہ
پٹیل نے کہا کہ محض 24 گھنٹے میں غیر قانونی عمارتیں تعمیر کر دی جاتی ہیں اور جب مکین اس میں آجاتے ہیں تو کبھی بھی ایسی عمارتیں منہدم ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے جانی نقصان ہوتا ہے۔ اس لیے حکومت، بی ایم سی اور دیگر محکموں کو اس معاملے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے تاکہ غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر پر روک لگے۔