اردو

urdu

ETV Bharat / state

فوٹو گرافی مقابلے میں دیپیکا کی شرکت - جتنے والوں کو ایوارڈ سے نوازا

معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ممبئی پریس کلب میں منعقد فوٹو گرافی مقابلے میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

فوٹو گرافی کمپٹیشن میں دیپیکا کی شرکت
فوٹو گرافی کمپٹیشن میں دیپیکا کی شرکت

By

Published : Jan 13, 2020, 9:37 AM IST

دیپیکا نے فوٹوگرافی کمپٹیشن میں جیتنے والوں کو ایوارڈ سے نوازا اور ان کی فوٹو گرافی کی تعریف بھی کی اس دوران دیپیکا نے فوٹو گرافی اور اس پیشے سے متعلق خطاب بھی کیا ۔

فوٹو گرافی کمپٹیشن میں دیپیکا کی شرکت


دیپیکا نے اپنی فلم چھپاک اور جے این یو معاملے سے متعلق اور جس طرح سے سوشل میڈیا پر انہیں ٹرول کیا جارہا ہے اس پر کچھ بھی کہنے سے گریز کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details