اردو

urdu

ETV Bharat / state

New Covid Cases in Mumbai: کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے مزدور طبقہ پریشان - ممبئی میں مزدور طبقہ پریشان

ممبئی کے دھراوی علاقے میں اپنی روزی روٹی کے لئے چھوٹی چوٹی صنعتوں سے وابستہ مزدور Daily Workers in Mmumbai کو یہ ڈر ستا رہا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تو وہ کہا جائیں گے۔New Covid Cases in Mumbai

New Covid Cases in Mumbai: کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے مزدور طبقہ پریشان
New Covid Cases in Mumbai: کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے مزدور طبقہ پریشان

By

Published : Jan 13, 2022, 9:58 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں کورونا Covid Cases in Mumbai کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے یومیہ مزدوری کرنے والے افراد پریشان ہیں۔ ممبئی کے دھراوی علاقے میں اپنی روزی روٹی کے لئے چھوٹی چوٹی صنعتوں سے وابستہ مزدور کو یہ ڈر ستا رہا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تو وہ کہا جائیں گے۔

New Covid Cases in Mumbai: کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے مزدور طبقہ پریشان

بیگ بنانے والے کاریگروں کا کہنا ہے کہ ممبئی سے گاؤں تو جا سکتے ہیں لکین کیا وہاں بھی کورونا کے سبب ہونے والی بندشوں سے یہ بچ پائیں گے۔ اگر بچ بھی گئے تو کریں گے کیا؟ یہ اہم سوال ہے؟۔ ان کا کہنا ہے کہ ممبئی جیسے شہر میں روزی روٹی کا جو ذریعه ہے وہ کہیں اور کیسے مل سکتا ہے؟۔ Rising COVID-19 Cases in Mumbai

یہ بھی پڑھیں: Workers Upset Over Lack of Jobs in Delhi: دہلی میں کام نہ ملنے سے مزدور پریشان

فی الحال لاک ڈاؤن کو لیکر حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ اس بار اومیکران کو لیکر مکمل لاک ڈاؤن نافذ نہیں کیا جائےگا۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں ایک بار پھر کورونا اور اومیکرون کا خطرہ منڈرانے لگا ہے۔ New Covid Cases in Mumbai

ABOUT THE AUTHOR

...view details