اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر: جون کے پہلے ہفتے میں سمندری طوفان کا اندیشہ - بحیرہ عرب

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کا دباؤ کم ہوا ہے جو طوفان چکرورتی کی شکل اختیار کر کے جون کے پہلے ہفتے میں مہاراشٹر اور گجرات کا رخ کرسکتا ہے۔

سمندری طوفان کا امکان
سمندری طوفان کا امکان

By

Published : May 31, 2020, 9:58 PM IST

محکمہ موسمیات نے ایک ٹویٹ میں کہا 'جنوب مشرقی اور مشرقی وسطی بحیرہ عرب اور لکشدیپ میں کم ہوا کے دباؤ والا علاقہ تشکیل پایا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 'کم ہوا دباؤ والا خطہ آگے بڑھتے ہوئے چکرورتی طوفان کی شکل اختیار کرسکتا ہے، توقع ہے کہ وہ شمال کی طرف بڑھ جائے گا اور 3 جون تک شمالی مہاراشٹر اور گجرات کے ساحل تک پہنچ جائے گا۔

محکمہ نے کہا 'اگلے 24 گھنٹوں میں مشرقی وسطی اور اس سے ملحق جنوب مشرقی بحیرہ عرب پر کم ہوا کا دباؤ زیادہ مضبوط ہونے کا امکان ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details