ممبئی کے
تھانے شہر کے گھوڑ بندر روڑ پر واقع ایک قدیم کنویں میں مقامی افراد نے بدھ کو دیکھا کہ پانی میں ایک مگرمچھ تیر رہا۔
ممبئی کے
تھانے شہر کے گھوڑ بندر روڑ پر واقع ایک قدیم کنویں میں مقامی افراد نے بدھ کو دیکھا کہ پانی میں ایک مگرمچھ تیر رہا۔
یہ خبر پورے علاقے میں تیزی سے پھیل گئی، مقامی افراد نے فوراً اس کی اطلاع محکمہ جنگلات کے افسران کو دی، جس کے بعد ٹیم نے کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد کنویں میں موجود مگرمچھ کو باہر نکال کر اسے محفوظ مقام پر لے گئے۔
مگرمچھ کے کنویں سے نکالنے کے بعد علاقے کے لوگوں نے راحت کی سانس لی۔