محکمہ صحت کے مطابق جمعرات کے روز کووڈ 19 سے تین افراد کی موت ہونے کے بعد شہر میں اب تک اس بیماری کے سبب 21 افراد کی موت ہو چکی ہے۔
مہاراشٹر، کووڈ 19 سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ریاستوں میں سے ایک ہے۔

وزارت برائے صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی کل تعداد 5865 ہو گئی ہے۔ ان میں سے 5218 افراد کا علاج جاری ہے جبکہ 477 افراد کو علاج کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 20 افراد کی اموات کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر 169 افراد کی اموات ہو چکی ہیں۔