پانچ ریاستوں میں ایک دن میں کورونا سے 72 فیصد ہلاکتیں - بھارت
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جمعہ کو جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 96551 نئے کیسز کے ساتھ ہی مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 45،62،415 ہوگئی ہے اور اب تک 35،42،663 افراد جان لیوا وبا سے شفایاب ہوچکے ہیں ۔ ملک میں کورونا وائرس کے 9،434،80 فعال کیسزہیں۔
ملک کی پانچ ریاستوں مہاراشٹر، کرناٹک، اترپردیش، پنجاب اور آندھرا پردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں، جو اسی عرصہ کے دوران ملک بھر میں ہونے والی اموات کا 72 فیصد سے زیادہ ہیں۔
مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 495 ہلاکتیں ہوئیں, اس کے بعد کرناٹک میں 129، اترپردیش میں 94 ، پنجاب میں 88 اور آندھرا پردیش میں 68 اموات ہوئی ہیں، ان پانچ ریاستوں میں مجموعی طور پر 874 کورونا مریضوں کی موت ہوچکی ہے، یہ ملک میں ایک دن میں ہونے والی کل 1،209 اموات کا 72.30 فیصد ہے۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جمعہ کو جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 96551 نئے کیسز کے ساتھ ہی مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 45،62،415 ہوگئی ہے اور اب تک 35،42،663 افراد جان لیوا وبا سے شفایاب ہوچکے ہیں، ملک میں کورونا وائرس کے 9،434،80 فعال کیسزہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے آج جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد حسب ذیل ہے:
ریاست………… ایکٹیو کیسز ……… شفایاب …………. ہلاک شدگان
انڈمان و نکوبار..293 ........... 3121 .............. 51
آندھرا پردیش .............. 97338 .......... 435647 ........ 4702
اروناچل پردیش ...... 1658 ........... 4005 ............. 09
آسام ................... 29690 .......... 105701 .......... 414
بہار ................... 15239 ........... 137544 .......... 785
چنڈی گڑھ ................. 2573 ............. 4331 ............. 83
چھتیس گڑھ ............. 29332 ............ 25855 ............ 493
دادر نگر حویلی اور دمن دیو ......... 294 .............. 2375 .............. 2
دہلی ................. 25416 .......... 175400 ........... 4666
گوا ................... 5030 ............ 17592 .............. 268
گجرات ............... 16198 ............ 90103 ........... 3164
ہریانہ .............. 18332 ........... 66705 ............ 907
ہماچل پردیش ...... 2723 ............ 5677 ................. 66
جموں کشمیر ........ 14074 ........... 34215 ............ 845
جھارکھنڈ ............... 15447 ............ 42115 ............ 517
کرناٹک .............. 101556 ......... 322454 .......... 6937
کیرالہ ................. 26292 ............ 72578 ............ 396
لداخ ................. 775 ............... 2366 .............. 36
مدھیہ پردیش ............. 18433 .......... 61285 ............ 1661
مہاراشٹر ............. 261798 ......... 700715 ......... 28282
منی پور .............. 1633 ............ 5793 ............... 44
میگھالیہ ............. 1435 ............. 1842 ................ 20
میزورم ............. 583 ............. 750 ................... 0
ناگالینڈ ............. 834 ............ 3792 ................ 10
اوڈیشہ ............ 30529 ........ 108001 ............. 591
پڈوچیری .............. 4794 ........... 13389 ............... 353
پنجاب ............ 18088 ........... 51906 ............... 2194
راجستھان ........ 15702 ........... 80482 .............. 1192
سکم .......... 532 ............. 1470 ................... 7
تمل ناڈو ....... 48482 ......... 429416 ............. 8154
تلنگانہ ......... 32195 ......... 119467 .............. 940
تری پورہ ............ 7383 ............ 10255 ................ 173
اتراکھنڈ ...... 9106 ............ 18783 ................. 377
اتر پردیش ...... 66317 ......... 221506 .............. 4206
مغربی بنگال ........ 23377 .......... 166027 .............. 3771
مجموعی .......... 943480 ....... 3542663 ........... 76271