اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے بجاج نگر علاقے میں ایک چار سالہ بچی کورونا متاثر پائی گئی۔میونسپل کارپوریشن کا محکمہ صحت فوری طور پر موقع پر پہنچ گیا۔ طبی حکام کا کہنا ہے کہ چھوٹی بچی اگر چہ کورونا سے متاثر ہے لیکن اس کی حالت مستحکم ہے۔ محکمہ صحت نے دعوی کیا ہے کہ بچے کی حالت مستحکم ہے۔
گئی۔ اس کے بعد اس کی اطلاع میونسپل کارپوریشن محکمہ صحت کو دی گئی۔ میونسپل کارپوریشن کا محکمہ صحت فوری طور پر موقع پر پہنچ گیا۔ طبی حکام کا کہنا تھا کہ چھوٹی بچی اگر چہ کورونا سے متاثر ہے لیکن اس کی حالت مستحکم ہے اور اسے اسپتال میں داخل کرنے کی ضرورت نہیں ہے، جس کے بعد اس چار سالہ لڑکی کو گھر میں ہی ہوم کوارنٹائن کر دیا گیا۔ میونسپل کارپوریشن کے محکمہ صحت کے ایچ او ڈی ڈاکٹر پارس منڈلےچا نے بتایا کہ وہ اس وقت ہوم آئسولیشن میں زیر علاج ہیں۔