اردو

urdu

ETV Bharat / state

Corona Cases in Maharashtra: مہاراشٹر میں کورونا کے نئے کیسز میں اضافہ - مہاراشٹر کے 36 اضلاع میں کورونا کے معاملے میں اضافہ

مہاراشٹر کے 36 اضلاع میں کورونا کے مریضوں کی تعدد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے عوام سے کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ corona new cases Increased in Maharashtra

مہاراشٹر میں کورونا کے نئے معاملے  میں اضافہ
مہاراشٹر میں کورونا کے نئے معاملے میں اضافہ

By

Published : Jun 3, 2022, 9:59 PM IST

ممبئی:مہاراشٹر میں کورونا کے معاملے میں تیزی سے اضافے ہورہا ہے جس کو دیکھتے ہوئے ریاستی محکمہ صحت مکمل طور پر الرٹ ہے، ریاست کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے عوام سے کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ corona new cases Increased in Maharashtra

اسی ضمن میں وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے آج ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ 'مہاراشٹر حکومت ١٥ دن تک کورونا گائیڈ لائن پر غور و فکر کرے گی کیونکہ اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، یہ اضافہ نہیں ہے بلکہ کسی دوسرے لہر کی آہٹ ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

وہیں ریاست کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا کہ 'ریاست کے 36 اضلاع میں کورونا کے مریضوں کی تعدد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ممبئی، پونے میں سب سے زیادہ معاملے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details