ممبئی: ممبئی کی ایک عدالت نے رائیڈ ہیلنگ پلیٹ فارم اوبر کو حکم دیا ہے کہ وہ خاتون گاہک کو 20,000 روپے کی رقم ادا کرے جو اوبر کی خدمات میں تاخیر کی وجہ سے اس کی فلائٹ چھوٹ گئی تھی۔
خاتون پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں۔خاتون وکیل کویتا شرما جون 2018 میں چینئی جانے والی تھی اور ان کی فلائٹ شام 5:50 منٹ پر تھی جب کہ انہوں نے 3:29 منٹ پر ٹیکسی بک کی تھی اور کیب 14 منٹ بعد انہیں پک اپ کے لیے پہنچی۔ consumer court fined Uber Rs 20000 after woman missed her flight