مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں آج کانگریس کارکنان نے مہنگائی کے خلاف جم کر احتجاج کیا، کانگریس کارکنان نے اورنگ آباد کے شاہ گنج علاقے میں واقع گاندھی جی کے مجسمے کے قریب سلینڈر، بائیک اور گاڑیوں کی ارتھیاں اٹھائیں ساتھ ہی کانگریس خواتین سیل کی طرف سے راستے پر چولہا جلا کر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج Congress protests against Inflation کیا۔
Congress Protests Against Inflation: مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج - Congress protests against central government
اورنگ آباد کے شاہ گنج علاقے میں کانگریس رہنماؤں نے مہنگائی کے خلاف سلینڈر، بائیک اور گاڑیوں کی ارتھیاں اٹھائیں تو کانگریس خواتین سیل نے راستے میں چولہا جلا کر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج Congress protests against Inflation کیا۔
مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
مزید پڑھیں: