اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر سے بی جے پی کا زوال شروع - ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے کانگرس رکن قانون ساز اسمبلی امین پٹیل کی خاص بات چیت ملاحظہ فرمائیں

ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت میں کانگرس رکن قانون ساز اسمبلی امین پٹیل نے کہا کہ مہاراشٹر میں بی جے پی کے تمام حربے ناکام ہوگئے۔

مہاراشٹر میں شیو سینا،این سی پی اور کانگرس کی سرکار بننے جارہی ہے
مہاراشٹر میں شیو سینا،این سی پی اور کانگرس کی سرکار بننے جارہی ہے

By

Published : Nov 27, 2019, 12:17 PM IST

تینوں سیاسی جماعتیں مختلف نظریات کےسلسلے میں اپنی اپنی سیاست کرتی رہی ہیں لیکن سیاست ان تینوں کو ایک جگہ لے آئی ہے۔

مہاراشٹر میں شیو سینا،این سی پی اور کانگرس کی سرکار بننے جارہی ہے
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے کانگرس رکن قانون ساز اسمبلی امین پٹیل کی خاص بات چیت کی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details