اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی جے پی قانون کا دروازہ کھٹکھٹائے: پرتھوی چوہان - گھوڑے بازار پر

بی جے پی نے الزام لگایا ہے کہ قانون کا گلا گھوٹ دیا گیا۔جس پر کانگریس کے رہنما پرتھوی چوہان نے کہا کہا بی جےپی کو قانون کا دروازہ کھٹکھٹانا چاہئے۔

بی جے پی قانون کا دروازہ کھٹکھٹائے: پرتھوی چوہان
بی جے پی قانون کا دروازہ کھٹکھٹائے: پرتھوی چوہان

By

Published : Nov 30, 2019, 9:28 PM IST

بی جے پی نے الزام لگایا ہے کہ قانون کا گلا گھوٹ دیا گیا۔جس پر کانگریس کے رہنما پرتھوی چوہان نے کہا کہا بی جےپی کو قانون کا دروازہ کھٹکھٹانا چاہئے اور اس کے لیے گورنر, وزیر اعظم, صدر جمہوریہ اور سپریم کورٹ کے پاس جائے۔

بی جے پی قانون کا دروازہ کھٹکھٹائے: پرتھوی چوہان
انہوں نےمزید کہا کہ آج دفعہ 170 اور 118 کی حقیقت عوام کے سامنے آچکا ہے اور اس کو بی جے پی بدل نہیں سکتی۔ گھوڑے بازار کو روکنے کیلئے سپریم کورٹ نے جو فیصلہ دیا ہے اس پر انہوں نے سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کیا۔ ساتھ ہی انہوں نےسپریم کورٹ کے اس فیصلے کو تاریخی قرار دیا۔ اقلیتوں کے مسائل اور حقوق پر انہوں نے کہا کہ ابھی کام شروع بھی نہیں ہوا ہے اور حکومت کو کام کرنے دیا جائے اور تمام مسائل پر حکومت کام کرے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details