اردو

urdu

ETV Bharat / state

Nana Patole Slams Maharashtra Governor: 'گورنر بی جے پی کے لئے کام کر رہے ہیں' - مہاراشٹر گورنر پر الزام

کانگریس لیڈر نانا پٹولے Congress Leader Nana Patole نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کرتے ہوئے گورنر کو تنقید کا نشانہ Patole Slams Maharashtra Governor بنایا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسے گورنر ہیں جو بی جے پی کے لئے کام کرتے ہیں۔

Nana Patole Slams Maharashtra Governor: 'گورنر بی جے پی کے لئے کام کر رہے ہیں'
Nana Patole Slams Maharashtra Governor: 'گورنر بی جے پی کے لئے کام کر رہے ہیں'

By

Published : Dec 27, 2021, 6:38 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں کانگریس کے صدر نانا پٹولے Congress Leader Nana Patole نے اسپیکر کی تقرری Appointment of Speaker in Maharashtra Assembly کو لے کر گورنر کو ہدف تنقید بنایا۔

Nana Patole Slams Maharashtra Governor: 'گورنر بی جے پی کے لئے کام کر رہے ہیں'

کانگریس رہنما نانا پٹولے نے کہا کہ یہ ایک ایسے گورنر ہیں جو بی جے پی کے کام کرتے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں برخاست کیا جائے۔ انہوں نے گورنر پر الزام Allegations On Governor عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ گورنر اپنے پاور کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مہاراشٹر کے گورنر کو فوری برطرف کیا جائے: ابو عاصم اعظمی

کانگریس رہنما Congress leader نے گورنر کے کام کاج پر بھی اعتراض درج کیا اور کہا کہ اسپیکر کی تقرری Appointment of Speaker کو لے کر باقاعدہ طور پر سالیسٹر جنرل سے مشورہ طلب کیا گیا اور اس کے خاطر خواہ نتیجہ بھی برآمد ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details