مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں کانگریس اور این سی پی متحدہ طور پر الیکشن لڑیں گی جس میں کانگریس 125 نشستوں پر اپنے امیدوار اتارے گی۔
مہاراشٹر: کانگریس امیدواروں کی پہلی فہرست جاری - ریاست مہاراشٹر اسبلی انتخابات
مہاراشٹر میں اسبلی انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی نے پہلی فہرست جاری کر دی ہے جس میں 51 امیدواروں کے نام ہیں۔
![مہاراشٹر: کانگریس امیدواروں کی پہلی فہرست جاری](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4593995-1052-4593995-1569767098408.jpg)
کانگریس امیدواروں کی پہلی فہرست جاری
کانگریس کی جانب سے 51 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:25 PM IST