اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس پر مبینہ حملے کے ملزمین کو مشروط ضمانت - اورنگ آباد یونٹ

مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے انا بھاؤ ساٹھے چوک میں پولیس پر مبینہ حملے کے ملزمین کو تین مہینے بعد مشروط ضمانت ملی جمعیت علمائے ہند ارشد مدنی گروپ نے متاثرین کی لیگل مدد کی۔

پولیس پر مبینہ حملے کے ملزمین کو مشروط ضمانت
پولیس پر مبینہ حملے کے ملزمین کو مشروط ضمانت

By

Published : Jul 2, 2020, 10:46 PM IST

اورنگ آباد کے انا بھاؤ ساٹھے چوک میں پولیس پر مبینہ حملے کے کیس میں گرفتار چار افراد کو بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ نے مشروط ضمانت پر رہا کیا ہے.

پولیس پر مبینہ حملے کے ملزمین کو مشروط ضمانت

ان ملزمین کی جمیت علمائے ہند ارشد مدنی گروپ کی اورنگ آباد یونٹ نے قانونی مدد کی۔

واضح رہے کہ معمولی واقعے کا میڈیاٹرائل چلنے سے نوجوانوں کو تین مہینے جیل میں گزارنے پڑے، جمیت کے ذمہ داروں اور وکیل کا دعوی ہیکہ میڈیا کی گمراہ کن رپورٹ سے ضمانت میں تاخیر ہوئی ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details