اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی کی منہدم بلڈنگ کے مہلوکین کی فیملی کو معا وضہ دیا گیا - وزیر نگراں اسلام شیخ

گزشتہ دنوں ممبئی کے ملاڈ علاقے میں ایک بلڈنگ منہدم ہوگئی تھی جس میں کئی افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اب مہلوکین کے اہل خانہ کو معاوضہ دیا گیا ہے۔

Compensation to the families of the victims of the collapsed Mumbai building
ممبئی کی منہدم بلڈنگ کے مہلوکین کی فیملی کو معا وضہ دیا گیا

By

Published : Aug 18, 2020, 7:50 PM IST

وزیر نگراں اسلام شیخ نے بتایا کہ حکومت مہار اشٹر نے ممبئی کے ملاڈ علاقے میں جو بلڈنگ منہدم ہوئی تھی ان میں مہلوکین کی فیملی کو چار چار لاکھ روپئے بطور معاوضہ حکومت نے ادا کر دیا ہے۔

ممبئی کی منہدم بلڈنگ کے مہلوکین کی فیملی کو معا وضہ دیا گیا

انہوں نے بتایا کہ حکومت اس کے علاوہ ممبئی کے کسی بھی علاقے میں منہدم ہونے والی بلڈنگ کے مہلوکین کی فیملی کو اسی طرح سے معاوضہ دےگی تاکہ وہ اس پیسے سے کچھ کاروبار کے سکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details