اردو

urdu

آزاد امیدوار اور شیوسینا کے حامیوں کے درمیان نوک جھونک

By

Published : Oct 24, 2019, 9:59 AM IST

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ تو وہیں اس دوران اورنگ آباد میں دو پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان نوک۔ جھونک ہوئی ہے۔

دو پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان نوک۔ جھونک

اورنگ آباد سینٹرل اسمبلی حلقہ کے کاؤنٹنگ سینٹر پر آزاد امیدوار کیرتی شیندے اور شیوسینا کے حامیوں کے درمیان نوک جھونک کی خبر ہے۔

دو پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان نوک۔ جھونک، دیکھیں ویڈیو
اس دوران گالی گلوچ بھی ہوئی اور ایک دوسرے کو دھمکیاں بھی دی گئیں۔اس دوران کیرتی شیندے کے حامی سندیپ شندے نے شیوسینا کارکنوں پر دھمکی دینے کا الزام لگایا۔

غورطلب ہے کہ مہاراشٹر میں مجموعی طور پر 60 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی تھی، اور 288 اسمبلی نشستوں کے لیے دو ہزار سے زائد امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں قید ہو گیا تھا۔ جن کا فیصلہ ہو جائے گا۔
ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوچکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details