مرکزی حکومت نے انہیں پانچ کمپنیاں فراہم کی ہے، ممبئی میں مرکزی سی آئی ایس ایف کے جوانوں کو تعینات کیے جانے کی اہم وجہ یہ مانی جارہی ہے کہ ممبئی میں نظم و نسق برقرار رہے۔
ممبئی میں سی آئی ایس ایف تعینات - ممبئی میں نظم و نسق برقرار رہے
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں لاک ڈاؤن کے دوران ممبئی پولیس کے جوانوں کو کورونا ہونے کے بعد ریاستی حکومت نے مرکزی حکومت سے سی آئی ایس ایف جوانوں کا مطالبہ کیا تھا۔
ممبئی میں سی آئی ایس ایف تعینات
نمائندہ ای ٹی وی بھارت شاہد انصاری نے بھنڈی بازار کا جائزہ لیا جہاں سی آئی ایس ایف کے جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔