سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوئی تصویروں میں نظر آرہا ہے کہ واردات سے قبل 5 برس کا معصوم بچہ سڑک پر کھیل رہا تھا اسی دوران تیز رفتار کار اس کے اوپر سے گذر گئی۔
حالانکہ موقع واردات پر موجود لوگوں نے ملزم کو گرفت میں لے کر پولیس کے حوالے کیا۔

اور بچے کو علاج کے لیے اسپتال لیکر پہنچے لیکن ڈاکٹروں نے بچے کو مردہ قرار دیا۔
پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے اور مزید تفتیش میں مصروف ہے۔