اورنگ آباد: ملک کی دوسری ریاستیوں کی مہاراشٹر میں بھی بچوں میں موبائل گیم کو لے کر تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔بچوں میں موبائل پر گیم کھیلنے کی وجہ سے انہیں مختلف پریشانیوں کا سامنا کرناوالدین بچوں سے پریشان ہوکر انہیں موبائل دے کر ایک جگہ بیٹھا دیتے ہیں۔ اسی وجہ سے یہ بچے موبائل پر گیمیگ اور ٹیکنالوجی سے جڑ جاتے ہیں ۔ وہ موبائل کو گھنٹوں استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ مختلف بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔Children Face Mental Stress Because Of Mobile Gaming Says Dr Abdul Mirza
ماہرنفسیات ڈاکٹر عبدالعراج نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ دور میں بچے زیادہ سے زیادہ وقت موبائل کے ساتھ گزارتے ہیں جو ان کے لئے کسی بھی قیمت پر صحیح نہیں ہے۔ اس سے انہیں کئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔