اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کا شیواجی کو خراج عقیدت - مہا وکاس اگھاڑی کو اکثریت ثابت کرنی ہے

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے ریاستی اسمبلی احاطے میں فلور ٹیسٹ سے قبل چھترپتی شیواجی مہاراج کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کا شیواجی کو خراج عقیدت
وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کا شیواجی کو خراج عقیدت

By

Published : Nov 30, 2019, 1:40 PM IST

آج مہاراشٹر اسمبلی میں دوپہر 2 بجے مہا وکاس اگھاڑی کو اکثریت ثابت کرنی ہے۔

فلور ٹیسٹ سے قبل شیوسینا کے رہنما سنجے راوت نے اتحاد کی جیت پر اعتماد ظاہر کیا انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ مہا وکاس اگھاڑی کے پاس 170 سے زائد اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہیں۔

وہیں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما چھگن بھجبل نے 162 سے زائد اراکین اسمبلی کا دعوی کیا ہے۔

اسمبلی انتخابات کے نتائج کے مطابق ، شیوسینا کے 56 این سی پی کے 54 اور کانگریس کے 44 اراکین اسمبلی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details