خوش آئند بات یہ رہی کہ جب ایمبولینس میں آگ لگی تھی تو اس وقت ڈرائیور ایمبولینس میں موجود نہیں تھا۔
اورنگ آباد: ایمبولینس میں آتشزدگی - maharastra news
ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں بھٹکل گیٹ کے قریب اچانک ایک ایمبولینس کے اندر آگ لگ گئی ۔
ایمبولینس میں لگی آگ
مقامی لوگوں کی مدد سے ایمبولینس کے شیشے کو توڑ کر آگ کو پانی کے ذریعے بجھایا گیا۔ اس حادثے میں کسی کا جانی نقصان نہیں ہوا لیکن ایمبولینس جل گئی ہے۔
حالانکہ ایمبولینس میں آگ لگنے کی وجہ کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔۔