اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی: باراتیوں کے خلاف مقدمہ درج - violating lockdown rules

ممبئی کے مالونی علاقے میں 12 جون کی رات کو بڑی دھوم دھام سے ایک بارات نکالی گئی۔

ممبئی: باراتیوں کے خلاف مقدمہ درج
ممبئی: باراتیوں کے خلاف مقدمہ درج

By

Published : Jun 15, 2020, 8:46 PM IST

بارات کی ویڈیو پولیس تک پہنچ گئی۔ پولیس نے کورونا وائرس کو لے کر احتیاطی تدابیر کو بالائے طاق رکھنے اور سوشل ڈسٹنسنگ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے جرم میں مقدمہ درج کرکے دولہا سمیت 9 باراتیوں کو گرفتار کیا ہے۔

ممبئی: باراتیوں کے خلاف مقدمہ درج

دیگر 12 باراتی فرار ہیں۔پولیس نے بارات میں شامل کار اور نینڈ باجہ بھی ضبط کرلیا ہے، جب کہ 12 باراتیوں سمیت دولہے کے گھوڑے کی تلاش جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details