اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی میں مانسون کی آمد، لیکن حالات جوں کے توں - potholes in mumbai

صنعتی دارالحکومت ممبئی میں مانسون نے دستک دے دی ہے۔ کئی مقامات پر پہلی بارش نے بی ایم سی کی مانسون تیاری کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ سڑکوں پر موجود گڑھے بارش میں جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔

سڑکوں پر موجود گڑھے بارش میں جان لیوا ثابت ہوتے ہیں

By

Published : Jun 12, 2019, 8:07 PM IST


ای ٹی وی بھارت کے ہاتھ لگے دستاویزات میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ گذشتہ ایک برس میں گڑھوں کی وجہ سے 639 واردات ہوئی ہیں۔ جس کی وجہ سے 328 معصوموں نے جان گنوائی ہے۔ جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔

سڑکوں پر موجود گڑھے بارش میں جان لیوا ثابت ہوتے ہیں

مانسون کی آمد اور بی ایم سی کی تیاری پر ای ٹی وی بھارت کی خصوصی رپورٹ دیکھیں۔۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details