درگاہ کمیٹی اور معروف اداکار امیتابھ بچن کی تنظیم کی کوششوں سے آج 300 مزدوروں کو ان کے گھر بھیجا گیا۔
حاجی علی درگاہ سے یوپی کے لیے بس روانہ
ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں بہار اور اترپردیش کے مزدوروں کی کافی تعداد ہے جو لاک ڈاؤن کے بعد سے بے حد پریشان ہیں۔
حاجی علی درگاہ سے یوپی کے لیے بس روانہ
ماہم درگاہ اور حاجی علی درگاہ سے مہاجر مزدروں کو بس کے ذریعے اترپردیش کے لیے روانہ کیا گیا۔
ماہم درگاہ کے ٹرسٹی سہیل کھنڈوانی نے کہا کہ یہ پہلی کوشش ہے اگر حکومت کا تعاؤن رہا تو آئندہ ٹرین کے ذریعے بھی لوگوں کو روانہ کیا جائے گا۔
Last Updated : May 29, 2020, 5:16 PM IST