پولیس نے بتایا کہ مرباڈ کا رہنے والا سورج (27)منگل کی رات ویدھے گاؤں جارہا تھاتبھی بس نے اسے پیچھے سے ٹکر ماردی ۔حادثے میں اس کی جائے وقوع پر ہی موت ہوگئی۔
بس سے کچل کر ایک نواجون کی موت - مرباڈ کا رہنے والا سورج
مہاراشٹر کے ضلع تھانے کے ویدھے گاؤں میں مہاراشٹر اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس سے کچل کر ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔
بس سے کچل کر ایک نواجون کی موت
پولیس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کرکے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔