سچکھند ایکسپریس سے اورنگ آباد لوٹ رہی لڑکی کو نوجوان نے دھکا دیا جس کے بعد لڑکی نے اپنے جوتے سے لڑکے کی پٹائی کی۔
منچلے لڑکے کی جوتی سے پٹائی
سچکھند ایکسپریس سے اورنگ آباد لوٹ رہی لڑکی کو نوجوان نے دھکا دیا جس کے بعد لڑکی نے اپنے جوتے سے لڑکے کی پٹائی کی۔
یہ واقعہ موجود سی سی ٹی وی میں قید ہو گیا۔