اردو

urdu

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب یکجا لڑنے کی تیاری

By

Published : Aug 10, 2019, 3:04 PM IST

Updated : Aug 10, 2019, 3:39 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں اسمبلی انتخاب کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ ایم آئی ایم اور ونچت بہوجن اگھاڑی دونوں مل کر اسمبلی انتخاب لڑنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب ساتھ میں لڑنے کی تیاری

مہاراشٹر میں لوک سبھا چناؤ میں اپنے اتحاد سے مخالفین کو حیران کرنے والے مجلس اتحاد المسلمین ( ایم آئی ایم )اور ونچت بہوجن اگھاڑی پارٹیاں اسمبلی انتخاب میں بھی ساتھ ساتھ اترنے کی تیاری کررہے ہیں۔

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب ساتھ میں لڑنے کی تیاری
اس سلسلے میں ایم آئی ایم نے ونچت اگھاڑی سے 80 سیٹوں کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم آئی ایم کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمان امتیاز جلیل کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنا مؤقف رکھ دیا ہے لیکن فیصلہ پرکاش امبیڈکر کو کرنا ہے۔ ایم آئی ایم نے اس کمی بیشی کی صورت میں بھی اتحاد کو برقرار رکھنے کی منشا ظاہر کی ہے۔ واضح رہے مہاراشٹر کی 288 سیٹوں پر اسمبلی چناؤ کی تیاریاں جاری ہیں۔
Last Updated : Aug 10, 2019, 3:39 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details