اس مقابلے کے ذریعہ بین الاقوامی کسٹم ڈے کی یاد تازہ کی گئی۔
ریگاتا کلب کے افسر شری کانت چتر بیدی نے کہا کہ ممبئی ہاربر میں کشتیوں کے ریسنگ مقابلے کا نظارہ قابل دید تھا۔ مقابلے میں پانچ مختلف اقسام کی کشتیاں رکھی گئی تھیں۔ جس میں 100 سے زائد کشتیوں نے حصہ لیا۔
ممبئی یاچ کلب کے زیر اہتمام کشتی ریس مقابلہ - boat race on International Customs Day
صنعتی شہر ممبئی کے یاچ کلب کے زیر اہتما یوم جہہوریہ کے موقع پر (کسٹم کپ ریگاتا ) کشتیوں کے ریسنگ کا مقابلہ ہوا۔
ممبئی یاچ کلب کے زیر اہتمام کشتی ریس مقابلہ
اس سالانہ تقریب میں گوا، تمل ناڈو، کیرالہ کے بوٹ ریسنگ کے شائقین نے انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:06 AM IST