اردو

urdu

ETV Bharat / state

حفاظتی ٹیم کی کشتی پلٹ گئی - بوٹ حادثہ

ریاست مہاراشٹر کے ضلع کولہا پور کے وینس کارنر پر ایک حفاظتی ٹیم کی کشتی پلٹ گئی۔ کشتی پر سوار تین خاتون کو بچا لیا گیا ہے اور انہیں محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا ہے۔

لوگوں سے سوار ناؤ پلٹی

By

Published : Aug 7, 2019, 3:26 PM IST

کولہا پور میں سیلاب کی وجہ سے کئی لوگ ا پنے گھر میں ہی پھنسے ہوئے ہیں۔ انہیں باہر نکالنے کے لیے 700 سے 800 لوگوں کی ٹیم کام کر رہی ہے۔
لوگوں کو بچانے کے لیے این ڈی ار ایف کی ٹیم کو تعینات کیا گیا ہے۔
ضلع میں صبح سے رات تک لوگوں کو بچانے کا کام چل رہا ہے۔
20 ہزار لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details