این ایس سی آئی ممبئی کو کورنٹین سینٹر بنایا گیا ہے۔ جہاں وقت اور حالات کے مطابق محکمہ بی ایم سی نے کرونا متاثرین کے لیے انوکھے قسم کا بیڈ تیار کیا ہے۔
اس بیڈ کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ کم وقت اور کم قیمت میں آسانی کے ساتھ بن جا تی ہے۔ اس بیڈ کو تیار کرنے میں ڈسپوزل کارڈ بورڈ کا اسعمال کیا جا رہا ہے۔