اردو

urdu

ETV Bharat / state

Blood Donation Camp Aurangabad: اورنگ آباد میں خون عطیہ کیمپ - اورنگ آباد کے سرکاری ہسپتال میں مریضوں کو خون کی کمی

سرکاری ہسپتال گھاٹی میں آئے دن مریضوں کو خون کی کمی ہوتی ہے جسے دیکھتے ہوئے اورنگ آباد کی فلاحی تنظیم کے کے گروپ نے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا۔ Blood Donation Camp Held in Aurangabad

اورنگ آباد میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد
اورنگ آباد میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

By

Published : Mar 11, 2022, 3:49 PM IST

مراٹھواڑہ کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال گھاٹی میں آئے دن مریضوں کو خون کی کمی ہوتی ہے جسے دیکھتے ہوئے اورنگ آباد کی فلاحی تنظیم کے کے گروپ نے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا۔ Blood Donation Camp Held in Aurangabad

اورنگ آباد میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر پانچ سو سے زیادہ نوجوانوں نے خون کا عطیہ کیا۔ کے کے گروپ پچھلے گیارہ سال سے بلڈ کیمپ کا انعقاد کرتا آرہا ہے۔

مراٹھواڑہ کا سب سے بڑا سرکاری ہسپتال گھاٹی جو اورنگ آباد میں واقع ہے یہاں غریب اور ضرورت مند مریضوں کو خون فراہم کرنے کے مقصد سے کے کے گروپ کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ منعقد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Shakil Akhtar over IMA kolkata Election:انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن شاخ کولکاتا کے انتخابات پر شکیل اخترکا رد عمل

اس کیمپ میں پانچ سو سے زیادہ نوجوانوں نے خون کا عطیہ دیا ، ایم آئی ایم رہنما ڈاکٹر غفار قادری نے اس کیمپ میں خصوصی طور پر شرکت کی اور فلاحی تنظیم کے کے گروپ کی خدمات کو سراہا۔ ان کا دعوی ہے کہ وہ سال میں چار مرتبہ بلڈ کیمپ کا انعقاد کرتے ہیں اور یہ سلسلہ پچھلے گیارہ سال سے جاری ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details