ریاست میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے آج شیوسینا اور بی جے پی درمیان اتحاد ہو گیا۔
مہاراشٹر: بی جے پی ۔ شیوسینا میں اتحاد - سیٹوں کی تقسیم کا اعلان جلد ہی
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں بی جے پی ۔ شیوسینا کے اتحاد کو لے کر کئی دنوں سے مختلف قیاس آرائی جاری تھی لیکن آج وہ قیاس آرائی ختم ہوگئی۔
مہاراشٹر: بی جے پی ۔ شیوسینا میں اتحاد
بی جے پی ۔ شیوسینا نے باضابطہ طور پر مہاراشٹر میں اتحاد کا اعلان کردیا ہے۔ سیٹوں کی تقسیم کا اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 3:46 PM IST