بی جے پی - شیوسینا کا 30 برسوں کا اتحاد ختم ہونے کے ساتھ ہی سابق مرکزی وزیر و شیوسینا کے رکن پارلیمان اروند ساونت نے بھی وزیر اعظم کو اپنا استعفی سونپ دیا ہے۔
اروند ساونت کا کہنا ہے کہ شیوسینا کی قیادت میں مہاراشٹر میں نئی حکومت بننے جارہی ہے۔ بی جے پی کے ساتھ ہمارا اتحاد ختم ہوگیا ہے۔