اردو

urdu

ETV Bharat / state

بالی وڈ میں منشیات پر اسمبلی میں بحث کا مطالبہ - سُشانت سنگھ

فلم اداکار سُشانت سنگھ کی مبینہ خود کشی سے قبل نشہ آور اشیاء کا استعمال کرنے اور بالی وڈ میں نشہ آور اشیا کے استعمال سے متعلق خبر کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی رام کدم نے بدھ کے روز مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں مہاراشٹر اسمبلی کی آئندہ سیشن میں بحث ہونی چاہیے۔

BJP MLA Claiming 'Bollywood-Drugs Nexus' Wants Debate In Maharashtra Assembly
بی جے پی رہنما کا اسمبلی میں بالی وڈ میں منشیات پر بحث کا مطالبہ

By

Published : Aug 26, 2020, 11:01 PM IST

وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو خط لکھ کر کہا کہ نشہ آور اشیاء اور ہندی فلم صنعت سے متعلق وسیع پیمانے پر گفتگو ہو رہی ہے۔ انہوں نے فلم صنعت میں چلنے والی مبینہ بالی وڈ نشہ اشیاء استعمال کے سلسلے میں تحقیقات کے لیے مسٹر ٹھاکرے سے گذارش کی اور کہا کہ وہ سُشانت سنگھ راجپوت میں نشہ آور اشیاء کے استعمال اور اس سے منسلک افراد کے بارے میں تفتیش ہونی چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details