کانگریس اور بی جے پی کے رہنماؤں کو اوبی سی کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ دونوں پارٹیاں مہاراشٹر میں اوبی سی سماج کو گمراہ کر رہی ہیں۔ اس لیے او بی سی کے نوجوانوں کو اپنے حقوق کے لیے خود میدان میں اترنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن کے صدر شبیر انصاری نے کیا۔
شبیر انصاری جالنہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔