ممبئی آگرہ قومی شاہراہ پر لاکھوں کی تعداد میں شہریان شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف پلے کارڈ اور ترنگا پرچم کے ساتھ ہی سیاہ پرچم لے کر مرکزی حکومت اور وزیر داخلہ کے خلاف نعرے بازی کی۔
حالانکہ احتجاج کے پیش نظر بھیونڈی شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات صبح 11 بجے سے شام سات بجے تک مکمل طور سے بند کر دی گئی ہے۔