اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس کے ذریعے نوجوانوں کی سرزنش - کچھ شرارتی نوجوان

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی شہر میں پولیس اہلکار نے متعدد نوجوانوں کو عوام کے سامنے سرزنش کی۔

پولیس کے ذریعہ نوجواںوں کی سرزنش

By

Published : Aug 30, 2019, 12:53 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:40 PM IST

اصل میں مہاراشٹر کے شہر بھیونڈی میں ''گوکل اشٹمی'' کے دن کچھ شرارتی نوجوان زیرِ تعمیر فلائی اوور پر موٹر سائیکل سے داخل ہوگئے.

پولیس کے ذریعہ نوجواںوں کی سرزنش

اطلاع ملتے ہی بھیونڈی شہر پولیس بھی فلائی اوور پر پہنچی اور برج پر موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو عوام کے سامنے سزا دی۔

پولیس کی اس کارکردگی کا کسی نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔ وائرل ویڈیو کی عوامی حلقوں میں زبردست تنقید ہو رہی ہے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے ، تاہم پولیس انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک اس پر کچھ نہیں کہا گیا ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 8:40 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details