اردو

urdu

ETV Bharat / state

نقلی اشیاء بنانے والی کمپنی کا پردہ فاش - حکمہ فوڈ اینڈ ڈرگس

ممبئی میں گنیش تہوار کی شروعات کے ساتھ ہی ملاوٹی ماوا بنانے والے گروہ سرگرم ہوچکے ہیں۔

نقلی اشیاء بنانے والی کمپنی کا پردہ فاش

By

Published : Aug 27, 2019, 3:59 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:09 AM IST

اس سلسلہ میں فوڈ اینڈ ڈرگس محکمہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملاوٹی ماوا اور ٹماٹو ساس بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش کیا ہے۔

نقلی اشیاء بنانے والی کمپنی کا پردہ فاش

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی کے لوناڑ گرام پنچایت حدود میں واقع ایم ایم فوڈ نامی فیکٹری پر محکمہ نے دھاوا کرتے ہوئے لاکھوں روپئے کی نقلی اشیا کو ضبط کرلیا۔

تھانے ایف ڈی اے کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کی تھی جبکہ فیکٹری کے منیجر رنجیت سنگھ اس سلسلہ میں دستاویزات پیش کرنے میں بھی ناکام رہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 10:09 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details