اردو

urdu

ETV Bharat / state

وراورا راؤ، شامو سین کی درخواست ضمانت مسترد - شامو سین

ممبئی میں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے آج وراورا راؤ اور شامو سین کی جانب سے داخل کی گئی ضمانت کی عرضی کو مسترد کردیا۔

Bhima Koregaon case: Special court rejects bail pleas of Varavara Rao, Shoma Sen
وراورا راؤ، شامو سین کی درخواست ضمانت مسترد

By

Published : Mar 31, 2020, 8:48 PM IST

وراورا راؤ اور شامو سین پر بھیما کورے گاؤں تشدد معاملہ میں سازش رچنے کا الزام ہے۔

راؤ کو نومبر 2018 اور سین کو جون 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا جبکہ ان دونوں پر نکسلیوں کے ساتھ مبینہ تعلقات کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

اس مقدمہ میں راؤ اور سین کے علاوہ مزید پانچ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔

یکم جنوری 2018 کو بھیما کورے گاؤ میں تشدد بھڑک اٹھا تھا جس میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوا تھا۔ اس تشدد میں متعدد افراد کے علاوہ دس پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے تھے۔

پولیس نے تشدد کے واقعات کے بعد 162 افراد کے خلاف 58 مقدمات درج کئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details