بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں اگر کوئی آپ کو نیچا دکھا نے کی کوشش کرے تو آپ اس کی مخالفت کریں۔
نیچا دکھانے والے لوگوں کی مخالفت کریں: عائشہ ٹاکیہ - سشانت سنگھ راجپوت کی موت
بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے کہا ہے کہ 'بالی ووڈ میں اگر کوئی آپ کو نیچا دکھا نے کی کوشش کرے تو آپ اس کی مخالفت کریں۔'

نیچا دکھانے والے لوگوں کی مخالفت کریں: عائشہ ٹاکیہ
سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد کئی فنکاروں نے دعوی کیا ہے کہ فلم صنعت میں اقرباپروری ہے اور انڈسٹری سے جڑے لوگوں کے بچوں کو ترجیح دی جاتی ہے جبکہ باہری لوگوں کو پریشان کیا جاتا ہے۔
عائشہ ٹاکیہ نے انسٹاگرام پر کہا کہ اگر آپ کو کوئی نیچا دکھانے کی کوشش کرتاہے تو آپ اس کی مخالفت کریں۔ یہ مان لیجئے کہ آپ سب سے خاص ہیں۔ آپ کو انہیں جیتنے نہیں دینا چاہئے۔