اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹرمیں آٹو ڈرائیورز کی ہڑتال ختم - مہاراشٹرمیں آٹو ڈرائیورز کی ہڑتال ختم

ریاست مہاراشٹر میں ریاست بھر کے آٹو رکشا ڈرائیوروں نے اپنی ہڑتال کی کال کو واپس لے لی ہے، جو کہ آج رات سے شروع ہونے والی تھی۔

مہاراشٹرمیں آٹو ڈرائیورز کی ہڑتال ختم

By

Published : Jul 9, 2019, 8:33 AM IST

مہاراشٹر آٹو رکشا ڈرائیورز یونین آج وہاں کے وزیر اعلی دیوندر فڑنویس سے ملاقات کریں گے اور اپنے مطالبات ان کے سامنے رکھیں گے۔

وہ اپنے مطالبات میں کم از کم آٹو کرایہ میں اضافہ ، ریاست میں اولا اور اوبیر کیب سروسز اور نئے آٹو پرمٹ پر پوری طرح سے پابندی لگانے اور تین سال پرانے آٹو کو فروخت کرنا شامل ہے۔

واضح رہے کہ ممبئی آٹو رکشا ڈرائیورز یونین ممبئی شہر کی سب سے بڑی یونین ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

sajidah

ABOUT THE AUTHOR

...view details