اس مناسبت سے محکمہ پولیس عوام کی خدمات اور انھیں تحفظ فراہم کرنے میں کتنا موثر کردار ادا کررہا ہے یہ بھی بتانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
ریاست بھر میں ہر کمشنریٹ میں پولیس فاؤنڈیشن ڈے کے موقع پر ہتھیاروں اور پولیس کو دستیاب وسائل کی نمائش کی جاتی ہے۔

اورنگ آباد پولیس کمشنریٹ میں پولیس کمشنر چرنجیوی پرساد کے ہاتھوں پولیس فاؤنڈیشن ڈے کی نمائش کا افتتاح عمل میں آیا۔
اس نمائش میں 22 سے زائد اسٹالس لگائے گئے جہاں شہریان کو محکمہ پولیس کے کاموں کی معلومات فراہم کی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت اور انھیں پر امن ماحول مہیا کرنے کے لیے پولیس ہمیشہ چوکس ہے۔