اردو

urdu

ETV Bharat / state

اورنگ آباد: کھڑکیشور مندر میں پوجا پاٹ دوبارہ شروع - اورنگ آباد کی خبریں

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مذہبی مقامات کے دروازے عقیدت مندوں کے لیے کھول دیے گئے۔

کھڑکیشورمندرمیں پوجا پاٹ دوبارہ شروع
کھڑکیشورمندرمیں پوجا پاٹ دوبارہ شروع

By

Published : Oct 9, 2021, 3:22 PM IST

اورنگ آباد کے قدیم ترین کھڑکیشور مندر میں پوجا پاٹ کا سلسلہ باضابطہ شروع ہو چکا ہے۔

عقیدت مندوں نے ریاستی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔

کھڑکیشورمندرمیں پوجا پاٹ دوبارہ شروع

یہ بھی پڑھیں:کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پچھلے کہی مہینوں سے کورونا وبا کی وجہ سے مذہبی مقامات بند تھے جس کو لے کر کئی ساری تنظیمی ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہی تھیں۔ بالآخر طویل عرصے بعد مہاراشٹر میں مذہبی مقامات کے دروازے اب عبادت کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔

ریاستی حکومت کے اس فیصلے کا مذہبی حلقوں میں خیر مقدم کیا گیا۔ مندر درشن کے لیے آئے لوگوں کا کہنا ہے کہ مذہبی مقامات کو بہت پہلے کھول دیا جانا چاہیے تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details