کل ہند مجلس اتحادالمسلمین اور ونچت بہوجن اگھاڑی کے مشترکہ امیدوار امتیاز جلیل نے شیوسینا کے قد آور رہنما اور رکن پارلیمان چندر کانت کھیرے کو سخت انتخابی مقابلہ میں ہرا دیا۔
لیڈر چھوٹا رہے گا لیکن شہر بڑا ہو جائے گا: امتیاز جلیل - کل ہند مجلس اتحادالمسلمین
ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد پارلیمانی حلقے سے تیس برس بعد مسلم امیدوار رکن پارلیمان منتخب ہوا ہے۔
imtiyaz
امتیاز جلیل نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ 'اورنگ آباد کی لیڈر شپ کمزور ہونے کی وجہ سے یہ شہر ترقیاتی کاموں میں پیچھے رہ گیا چونکہ یہاں کا لیڈر بڑا ہو گیا اور شہر کو چھوٹا کر دیا، اب ہماری کوشش رہے گی کہ لیڈر چھوٹا رہے گا لیکن شہر بہت بڑا ہو جائے گا۔'