ایم ائی ایم لیڈران کا کہنا ہے کہ انتظامیہ سروس بُک چمکانے میں مصروف ہے جبکہ عوام بدحال ہے۔ اس احتجاج میں پوسٹرز کے ذریعے شہر کی بدحالی اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی۔
مظاہرین نے کہا کہ شہر میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے اور انتظامیہ کو اپنی سروس بک بہتر کرنے کی فکر لاحق ہے جس سے عوامی مسائل میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔