مراٹھواڑہ کے سب سے بڑے ہسپتال گھاٹی ہسپتال میں کورونا کے ایک مریض نے ہسپتال کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔
یہ واقعہ ہسپتال کی سُپر اسپیشلٹی بلڈنگ میں پیش آیا۔ مہلوک کا تعلق پٹن تعلقہ سے بتایا جاتا ہے۔ اس واقعے کی وجہ سے گھاٹی ہسپتال میں ہلچل مچ گئی ہے۔